Results 1 to 2 of 2

Thread: زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے Ù…Ø+شر اٹھے گا گفتگو کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے Ù…Ø+شر اٹھے گا گفتگو کا


    زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے Ù…Ø+شر اٹھے گا گفتگو کا
    مری خموشی نہیں ہے ØŒ گویا مزار ہے Ø+رف آرزو کا
    جو موج دریا لگی یہ کہنے ، سفر سے قائم ہے شان میری
    گہر یہ بولا صدف نشینی ہے مجھ کو سامان آبرو کا
    نہ ہو طبیعت ہی جن کی قابل ، وہ تربیت سے نہیں سنورتے
    ہوا نہ سرسبز رہ کے پانی میں عکس سرو کنار جو کا
    کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمنا
    الہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کا
    کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپا
    جسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کا
    اگر کوئی شے نہیں ہے پنہاں تو کیوں سراپا تلاش ہوں میں
    نگہ کو نظارے کی تمنا ہے، دل کو سودا ہے جستجو کا
    چمن میں گلچیں سے غنچہ کہتا تھا ، اتنا بیدرد کیوں ہے انساں
    تری نگاہوں میں ہے تبسم شکستہ ہونا مرے سبو کا
    ریاض ہستی Ú©Û’ ذرے ذرے سے ہے Ù…Ø+بت کا جلوہ پیدا
    Ø+قیقت Ú¯Ù„ Ú©Ùˆ تو جو سمجھے تو یہ بھی پیماں ہے رنگ Ùˆ بو کا
    تمام مضموں مرے پرانے ، کلام میرا خطا سراپا
    ہنر کوئی دیکھتا ہے مجھ میں تو عیب ہے میرے عیب جو کا
    سپاس شرط ادب ہے ورنہ کرم ترا ہے ستم سے بڑھ کر
    ذرا سا اک دل دیا ہے ، وہ بھی فریب خوردہ ہے آرزو کا
    کمال ÙˆØ+دت عیاں ہے ایسا کہ نوک نشتر سے تو جو چھیڑے
    یقیں ہے مجھ کو گرے رگ گل سے قطرہ انسان کے لہو کا
    گیا ہے تقلید کا زمانہ ، مجاز رخت سفر اٹھائے
    ہوئی Ø+قیقت ہی جب نمایاں تو کس Ú©Ùˆ یارا ہے گفتگو کا
    جو گھر سے اقبال دور ہوں میں ØŒ تو ہوں نہ Ù…Ø+زوں عزیز میرے
    مثال گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا


    2gvsho3 - زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے Ù…Ø+شر اٹھے گا گفتگو کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے Ù…Ø+شر اٹھے گا گفتگو کا

    2gvsho3 - زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے Ù…Ø+شر اٹھے گا گفتگو کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •